وزیراعلیٰ مریم نواز کا ساؤتھ ایشیئن کراٹے چیمپئن شپ میں 2 پاکستانی کھلاڑیوں کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

وزیراعلیٰ کا پیغام

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ساؤتھ ایشیئن کراٹے چیمپئن شپ میں 2 پاکستانی کھلاڑیوں حذیفہ ارشد اور آئینہ نوئیل کو گولڈ میڈل جیتنے کے شاندار کارنامے پر مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نجی سکول نے گرمیوں کی چھٹیوں سے ہی ماہانہ فیسوں میں غیرقانونی طور پر 20 فیصد اضافہ کردیا

نوجوان ایتھلیٹس کی کامیابی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے حذیفہ ارشد اور آئینہ نوئیل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ایتھلیٹس نے ریجنل کراٹے کے میدان میں اپنی محنت، مہارت اور عزم کے ساتھ پاکستان کا نام روشن کیا۔ حذیفہ اور آئینہ کی کامیابی نوجوانوں کے حوصلے بلند اور کھیل کے میدانوں میں آگے بڑھنے کا جذبہ دے گی۔

حکومت پنجاب کی حمایت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب نوجوان کھلاڑیوں کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کر رہی ہے تاکہ پاکستان کا پرچم ہر میدان میں سربلند رہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...