پاکستان نے دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ۔
یہ بھی پڑھیں: پہلگام فالس فلیگ: بلوچ قبائل کی پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی
ٹیم کے اراکین
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سلمان آغا کپتان ہیں۔ ابرار احمد، احمد دانیال، فہیم اشرف، فخر زمان، حسن نواز، حسین طلعت، خوش دل شاہ، عباس آفریدی، محمد حارث، محمد نواز، صائم ایوب، صاحبزادہ فرحا، سفیان مقیم اور سلمان مرزا بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔
سیریز کی تفصیلات
یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 20 جولائی سے شروع ہوگی۔