وفاقی کابینہ کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ

وفاقی کابینہ کی اہم منظوری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لیے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود بند کردی

چینی کی درآمد کے انتظامات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزارت غذائی تحفظ نے حکومتی سطح پر چینی درآمد کرنے کے انتظامات مکمل کرلئے۔ وزارت غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ چینی کی درآمد حکومتی شعبے کے ذریعے کی جائے گی۔ یہ اقدام چینی کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ چینی درآمد کا یہ طریقہ ماضی کی حکومتوں سے مختلف اور واضح طور پر بہتر حکمت عملی کی نمائندگی کرتا ہے۔

ماضی کے مسائل اور موجودہ حکمت عملی

مزید کہا گیا کہ ماضی میں اکثر چینی کی مصنوعی قلت پیدا کر کے قومی خزانے پر بوجھ ڈال کر سبسڈی پر انحصار کیا جاتا تھا۔ موجودہ حکومت نے چینی برآمد کرنے کا فیصلہ اُس وقت کیا تھا جب چینی وافر مقدار میں دستیاب تھی۔ اب چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لیے چینی درآمد کی جا رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...