چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا
اجلاس کی طلبی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تہران میں سابق امریکی سفارتخانے کی عمارت بھی حملوں کی زد میں آ گئی
اجلاس کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 12 جولائی کو چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔
اجلاس کا ایجنڈا
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں زیر التوا شکایات اور رولز میں ترامیم کا جائزہ لیا جائے گا۔








