حج 2026 کیلئے عازمین کی رجسٹریشن میں ایک روز باقی
عازمین حج کی رجسٹریشن
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عازمین حج کی رجسٹریشن کا کل آخری روز ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق دولاکھ پاکستانیوں نے آئندہ حج کیلئے رجسٹریشن کرالی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت!
رجسٹریشن کے طریقے
حج 2026 کیلئے رجسٹریشن 15 نامزد بینکوں سے کرائی جا سکتی ہے۔ عازمین، حج رجسٹریشن گھر بیٹھے آن لائن بھی کرا سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: گورنر خیبرپختونخوا کل صبح 9 بجے مخصوص نشستوں کا حلف لیں گے، الیکشن کمیشن
فیس کی معلومات
وزارت مذہبی امور کے مطابق حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنا ہوگی۔
قبل از وقت رجسٹریشن کی اہمیت
حج 2026 کے لیے قبل از وقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔








