بھارتی ایئر فورس کا فائٹر طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہو گیا

بھارتی ایئر فورس کا حادثہ
نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ایئر فورس کا فائٹر طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔
حادثے کی تفصیلات
بھارتی میڈیا کے مطابق، لڑاکا طیارہ راجستھان کے ضلع چھرو میں گرا۔ رپورٹوں کے مطابق جہاز کے ملبے سے پائلٹ کی لاش بھی مل گئی۔