امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں لگا دیں

امریکا کی جانب سے پابندیاں
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا نے ایران کے لئے کام کرنے والی 22 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگا دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ننکانہ صاحب : تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے تصادم میں خاتون جاں بحق، چار زخمی
غیر ملکی کمپنیوں کا تعارف
ان غیر ملکی کمپنیوں کا تعلق ہانگ کانگ، متحدہ عرب امارات اور ترکیہ سے ہے۔
پابندی کی وجہ
غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ان کمپنیوں پر ایرانی تیل فروخت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔