اسرائیلی وزیر دفاع نے پھر ایران کو دھمکی دیدی

اسرائیل کی دھمکی

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت محسوس ہوئی تو ایران پر پھر وار کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں جرائم کی شرح میں 49 فیصد کمی ہوئی، پولیس کا دعویٰ

اسرائیلی وزیر دفاع کا بیان

’’جنگ‘‘ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خامنہ ای اور دیگر سن لیں، ہمارے لمبے ہاتھ ہر جگہ پہنچیں گے، ہمارے ہاتھ تہران، تبریز، اصفہان سمیت ہر جگہ پہنچیں گے جہاں سے خطرہ ہو۔

ایران کا جواب

ادھر ایران نے کہا ہے کہ مجرم اسرائیل کو کسی بھی مہم جوئی کا سخت ترین جواب ملے گا۔ اسرائیل کی دھمکی کے جواب میں ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصرزادہ نے کہا کہ صیہونی حکمران جتھے نے منہ توڑ جواب کے بعد گھٹنے ٹیکے۔ دوران مذاکرات حملے سے ثابت ہوا کہ امریکہ اور مغربی ممالک اعتماد کے قابل نہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...