میری ڈیوٹی کسی اور افسر کے ساتھ لگائی جائے
شکایت کا پس منظر
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی خاتون افسر کے خلاف ڈرائیور نے شکایت کردی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا 15 دسمبر کو یوم شہدا منانے کا اعلان
ڈرائیور کی درخواست
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سرکاری فرائض کے علاوہ افسر کے گھر میں کام کرنا پڑ رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی جج پر سفاکانہ حملہ، دفتر جاتے ہوئے چاقو کے وار سے قتل
غیر ضروری کاموں کا ذکر
ڈرائیور نے یہ بھی کہا کہ کئی دفعہ مجھ سے گھر کے سولر پینلز بھی صاف کرائے گئے۔
نئی ڈیوٹی کی درخواست
استدعا ہے کہ میری ڈیوٹی کسی اور افسر کے ساتھ لگائی جائے۔








