وزیراعلیٰ مریم نواز کی کوئٹہ سے پنجاب آنیوالی بس پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت
وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ سے پنجاب آنیوالی بس پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جیل میں بانی پی ٹی آئی کا ناخن بھی نہیں ٹوٹا مگر انہوں نے چلانا شروع کردیا: شرجیل میمن
بے گناہ مسافروں کی شہادت پر افسوس
وزیراعلیٰ مریم نواز نے بس حملے میں بے گناہ مسافروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








