سیاست میں عزت ہے نہ عوام کی خدمت، ملک کے مسائل برقرار ہیں: شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نہ سیاست میں عزت، نہ عوام کی خدمت ہے اور ملک کے مسائل برقرار ہیں۔ آج حکمرانوں میں مایوسی اور بےبسی نظر آتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بکاخیل میں جامِ شہادت نوش کرنیوالے میجر عاطف خلیل اور 2 فوجی جوان آبائی علاقوں میں سپردِ خاک

حکومت کی ناکامیوں کا ذکر

’’جنگ‘‘ کے مطابق پارٹی کے یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کا ایک کام بتا دیں جس میں عوام کی فلاح اور نوجوانوں کے مسائل کا حل ہو۔ اربوں روپے خرچ کرتے ہیں لیکن کیا تعلیم اور صحت کا نظام بہتر ہے؟ یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے۔ جب عدل کا نظام ختم ہو جاتا ہے تو ملک ترقی نہیں کرتا۔ سیاست کا مقصد اب ایک دوسرے کو گالیاں دینا رہ گیا ہے۔

آنے والا مستقبل

شاہد خاقان عباسی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہماری جماعت ایسی ہوگی جو ملک اور اس کے مسائل کی بات کرے گی، کیونکہ ملک کے آدھے لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...