لاہور میں پالتو جانوروں کو مار کر تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والی خاتون گرفتار

خاتون کی گرفتاری

لاہور (ویب ڈیسک) ڈیفنس میں خاتون کو جانور (خرگوش) کو مار کر تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: انفراسٹرکچر کی ڈویلپمنٹ ترجیحی بنیادوں پر کی جا رہی ہے: معاون خصوصی راشد اقبال نصر اللہ

پولیس کی کارروائی

جیو نیوز کے مطابق اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی نے اس افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے خانسہ حسین نامی خاتون کے گھر چھاپہ مار کر اسے گرفتار کیا جب کہ پولیس نے خاتون کے گھر میں موجود پرندوں اور جانوروں کو وائلڈ لائف اور متعلقہ اداروں کے حوالے کردیا۔

ذہنی حالت کا جائزہ

پولیس کے مطابق ملزمہ کا ذہنی توازن درست نہیں لگتا جس پر اسے مینٹل اسائلم میں منتقل کردیا ہے۔ واضح رہے کہ خاتون سوشل میڈیا پر جانوروں کو مار کر عوام پر جانور خریدنے پر زور بھی ڈالتی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...