پنجاب : ساہیوال میں ماں نے 2 بچوں سمیت ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کر لی

افسوس ناک واقعہ ساہیوال میں

ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں ماں نے 2 بچوں سمیت ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ اور ہمایوں سعید کی پرانی ویڈیو وائرل

واقعے کی تفصیلات

ڈان نیوز کے مطابق ساہیوال میں ایک خاتون نے اپنے 2 بچوں کے ساتھ ٹرین کے سامنے آکر جان دے دی۔ یہ افسوس ناک واقعہ جھال روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون اور بچوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کی گئی ہیں، تاہم اب تک خود کشی کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

پولیس کی جانب سے تحقیقات

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جھال روڈ پھاٹک کے قریب خاتون کی جانب سے بچوں سمیت خود کشی کی اطلاع ملی ہے۔ اس کے بعد ابتدائی تحقیقات شروع کی گئی ہیں، تاہم ابھی تک خاتون کے اس اقدام کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...