وزیراعلیٰ مریم نواز کا اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

انتقال پر افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اینکرپرسن مہربخاری کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہمدردی کا اظہار
وزیراعلیٰ مریم نواز نے مہر بخاری اور دیگر اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔