ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل: 21 مارچ سے 20 اپریل
مالی حوالے سے دن بدن بہتری کی طرف جانا چاہئے۔ اگر اس صورتحال میں بھی فائدہ حاصل نہیں ہو رہھ تو پھر اپنے تمام معاملات کا ازسرِنو جائزہ لیں کہ کس جگہ غلطیاں ہوئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت آصف علی زرداری کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آپریشنل تیاریوں اور ’’معرکۂ حق‘‘ میں کامیابیوں پر تفصیلی بریفنگ
برج ثور: 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ عرصہ دراز سے وراثت یا پراپرٹی کے کسی امور میں پھنسے ہوئے تھے اب آزادی کی طرف جا رہے ہیں اور جن لوگوں نے ان دنوں روزگار پر توجہ دی وہ مستقبل کو محفوظ بنا لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟
برج جوزہ: 21 مئی سے 20 جون
آپ کو چیک کرنا چاہئے خود کے سارے معاملات۔ کسی جگہ کوئی مسئلہ تو ہے جو آپ کو آگے بڑھنے نہیں دے رہا۔ اس وقت تو ستاروں کی چال اچھی ہے خود کی کوئی غلطی ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات کی تفصیل جاری، کتنے افراد لقمۂ اجل بنے؟ جانیے
برج سرطان: 21 جون سے 20 جولائی
نوکری میں بہتری آ سکتی ہے تبادلے کا امکان بھی ہے اور جو لوگ اس کی تلاش میں ہیں وہ حاصل بھی کر سکتے ہیں۔ آج کا دن تو بحکم اللہ ہر لحاظ سے اچھا ہی جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھر میں مزید 600 ڈے کیئر سینٹرز قائم کیے جائیں گے: پارلیمانی سیکرٹری سعدیہ تیمور کا تقریب سے خطاب
برج اسد: 21 جولائی سے 21 اگست
کسی جگہ کوئی رکاوٹ محسوس ہو رہی ہے جو آپ کو آگے بڑھنے نہیں دے رہی۔ آپ اس کو توڑنے کی کوشش ضرور کریں۔ صدقہ خیرات اور نماز کی مدد سے سب کچھ ہو سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ثانیہ عاشق کا بریل پرنٹنگ پریس لاہور کا دورہ، نابینا طلباء کیلیے معیاری تعلیمی مواد کی فراہمی پر زور
برج سنبلہ: 22 اگست سے 22 ستمبر
اللہ نے چاہا تو آج کا دن بڑا ہی اچھا ثابت ہو گا۔ آپ عرصہ دراز سے جن مشکلات کا شکار تھے وہ آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اب جلد ہی بہتری میں داخل ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت نے دراندازی شروع کر رکھی تھی، تربیت یافتہ دہشتگردوں کو مشرقی پاکستان بھیجا گیا جنہوں نے قتل و غارت گری شروع کر دی
برج میزان: 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو جو بھی مسئلہ تنگ کر رہا ہے۔ انشاءاللہ آج وہ ختم ہو جائے گا اور جو لوگ عرصہ دراز سے روز گار کے حوالے سے پریشان تھے ان کیلئے بھی اچھی خبر موجود ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اگلا معرکہ حق معرکہ کشمیر ہوگا: گورنر سندھ
برج عقرب: 23 اکتوبر سے 22 نومبر
صورتحال میں خاطر خواہ بہتری کا امکان ہے۔ آپ آج جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے اس کی کامیابی ملنے کا امکان اور مالی طور پر بھی کچھ فائدہ ملتا محسوس ہو رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت کے ساتھ تصادم ناگزیرہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف
برج قوس: 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ نے جو بُرا وقت گزارہ ہے اب اس کے ازالے کا دن آ گیا ہے۔ انشاءاللہ آپ کو بہت سے معاملات میں شاندار بہتری کا سلسلہ شروع ہو سکے گا۔ اور آپ کی صحت بھی بہتری میں آئے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس نے سی پیک پر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی
برج جدی: 21 دسمبر سے 19 جنوری
جو لوگ عرصہ دراز مالی معاملات کو لے کر پریشانی کا شکار چلے آ رہے تھے وہ اب تیزی سے بہتری میں داخل ہوں گے اور جس طرف امید لگائی تھی وہ بھی پوری ہو سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے پر میزبانی کس ملک کو مل سکتی ہے؟ بڑا دعویٰ
برج دلو: 20 جنوری سے 18 فروری
ایک کے بعد ایک بہتری کی خبر ملنے کا امکان موجود ہے۔ بس نیت نیک رہی تو اور اب وہ کام بھی ہو جائے گا جو برسوں میں بھی نہ ہو سکا۔ آپ کی پوزیشن بہتر ہو سکے گی۔
برج حوت: 19 فروری سے 20 مارچ
آج بھی ستارہ اُلٹی چال پرہے۔ آپ جس بھی کام کو پکڑیں ذرا سوچ سمجھ کر پکڑیں اور کوشش کریں کہ آج حسبِ توفیق صدقہ دے دیا جائے تاکہ کوئی مسئلہ تنگ نہ کر سکے۔