مرزا آفریدی نے سینٹر بننے کے لیے شبلی فراز کو 12 کروڑ روپے دیے، اینکر پرسن عمران ریاض کا الزام

عمران ریاض کا الزام
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن عمران ریاض نے اپنے وی لاگ میں الزام عائد کیا کہ مرزا آفریدی نے شبلی فراز کو 12 کروڑ روپے دیے۔ ان 12 کروڑ روپے میں انہیں سینیٹ کا ٹکٹ بیچا جا رہا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: رواں سال پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی
شبلی فراز کا ردعمل
شبلی فراز کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ پیسے عمران خان پر مقدمات اور وکیلوں کی فیسوں پر خرچ کیے۔
یہ بھی پڑھیں: خیرپور سے اغوا 12 افراد کو پولیس نے بازیاب کرالیا
علی امین گنڈا پور کا دعویٰ
دوسری طرف علی امین گنڈا پور دعویٰ کرتے ہیں کہ وکیلوں کی فیسوں کے پیسے انہوں نے دیئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ماڑی پور سے گرفتار مبینہ بھارتی جاسوس سے کیا کچھ برآمد ہوا ۔۔؟ جان کر آپ حیران جائیں
علیمہ خان کا موقف
علیمہ خان کہتی ہیں کہ فیسیں فیملی ادا کر رہی ہے، جبکہ وکیل کہتے ہیں کہ ہم فیس نہیں لے رہے۔
سینٹ ٹکٹ کے حامی
عمران ریاض خان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور، شبلی فراز اور بیسٹر گوہر مرزا آفریدی کو سینٹ ٹکٹ دینے کے حمایتی تھے۔