لیگی رہنما جاوید لطیف نے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کردی۔

جاوید لطیف کا سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کردی۔

تنخواہوں میں زیادتی کا ذکر

لیگی رہنما جاوید لطیف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر نجی ٹی وی سے گفتگو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہاکہ آپ یہ بات کرتے ہیں کہ سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہیں 600 فیصد بڑھ گئیں، میں تو ایک فیصد بڑھنے کے حق میں نہیں ہوں۔

وسائل کا حوالہ

لیگی رہنما نے کہاکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ جو بندہ اسمبلی میں پہنچتا ہے اس کو اللہ نے اتنے وسائل دیے ہوتے ہیں کہ وہ اگر نظر دوڑائے تو مہنگائی میں پیسے لوگوں کے مقابلے میں اس کا بہت اچھا گزارا ہوتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...