کھلے مین ہول میں گر کر کمسن بچے جاں بحق، وزیر اعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس، رپورٹ طلب کر لی

وزیراعلیٰ پنجاب کا افسوسناک واقعہ پر بیان
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان میں کھلے مین ہول میں گر کر کمسن بچے کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فضائی حدود کی بندش، پی آئی اے کی ملائیشیا جانے والی پرواز نے کونسا راستہ استعمال کیا؟ جانیے
سوگوار خاندان سے ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
واقعہ کی تحقیقات
وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔