پاکستانی زائرین کے لئے انفرادی حیثیت میں عراق جانے پر پابندی

سہ ملکی کانفرنس کا انعقاد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان، ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ کی سہ ملکی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستانی زائرین کی سہولت کے لئے ہر ممکن اقدام اور تینوں ملکوں کا مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سول ڈیفنس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 500 ملین روپے کے فنڈز جاری

ویزوں کے نئے قوانین

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سہ ملکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا جنوری 2026 سے صرف وہی لوگ انفرادی طور پر عراق جاسکیں گے جنہیں سفارتخانہ خصوصی ویزا جاری کرے گا، گروپ آرگنائزرز کے سسٹم سے غیر قانونی عراق جانے والوں اور زائد قیام کے رجحان کا خاتمہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

ملکوں کے مشترکہ اقدامات

وزیر داخلہ نے کہا کہ عراق اور ایران بھی پاکستان کے اس نئے نظام کے ساتھ ہیں، ہم نے مشترکہ اقدامات سے مل کر غیر قانونی طور پر عراق جانے والوں اور وہاں زائد قیام کرنے والوں کو ہر صورت روکنا ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت

حسن نقوی نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای جنگ کے دوران مضبوطی سے کھڑے رہے اور جرات کے ساتھ لیڈ کیا، آیت اللہ خامنہ ای اور ایرانی عوام کو عظیم فتح پر مبارکباد دیتے ہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...