یوکرین کو ہتھیار ہم دیں گے، ادائیگی یورپ کرے گا،صدر ٹرمپ

امریکی صدر کی نئی دفاعی پیکیج کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر نے یوکرین کےلئے مشروط دفاعی پیکیج کا اعلان کردیا۔ بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ روسی صدر پیوٹن سے مایوس ہوں لیکن ناامید نہیں۔ کئی بار ایسا لگا کہ روس سے معاہدہ ہونے والا ہے، کہ ہر بار معاہدہ قریب آتے ہی روس کیف پر حملہ کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

نیٹو کے ساتھ ملاقات

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو چیف مارک روٹے کی ملاقات میں یوکرین کو ہتھیار دینے کے معاملات طے پاگئے۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے محمد یونس اور فوج کے درمیان اختلافات کی خبروں کی تردید کردی

مہنگے ہتھیاروں کی فراہمی

سما ٹی وی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم سمیت مہنگے ترین ہتھیاروں کی فراہمی پر تیار ہے، ان ہتھیاروں کی ادائیگی برطانیہ، جرمنی اور دیگر نیٹو ممالک کریں گے۔

جنگ کے خاتمے کی درخواست

صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب سے 50 دن میں جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، یوکرینی صدر زیلسنکی نے امریکی صدر کو فون کرکے دفاعی پیکیج پر شکریہ ادا کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...