وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

ملاقات کا پس منظرت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی، عسکری الیون سمیت چند دیگر ہاؤسنگ سوسائٹیز کو خالی کروانے کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

مہنگائی اور انتظامی چیلنجز

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے مہنگائی، تجاوزات اور قبضہ مافیا کے سدباب کیلئے پیرا کے قیام پر خراج تحسین پیش کیا اور مون سون کے دوران حکومت پنجاب کے موثر اقدامات کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے نجی شعبے سے 7 وفاقی سیکرٹریز بھرتی کرنے کیلیے اشتہار دے دیا

وزیراعلیٰ کی ترجیحات

وزیراعلیٰ مریم نواز نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیرا جیسے ادارے کے قیام سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ پنجاب کے ہر فرد کی فلاح میری ترجیح ہے یہی سوچ ہر فیصلے کی بنیاد ہے۔ عوام کی بنیادی سہولیات تک رسائی میرا نصب العین ہے۔

عوامی خدمت کا عزم

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سیاست سے بالاتر ہو کر عوام کی خدمت کر رہی ہے، ہر طبقہ مطمئن نظر آتا ہے۔ پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کا مرکز صرف لاہور یا بڑے شہر نہیں بلکہ پنجاب کے ہر پسماندہ علاقہ بھی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...