حکومت پس پردہ طاقتور شوگرملرز کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی

چینی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی اسد علی طور نے چینی قیمتوں سے متعلق دی نیوز کی خبر کو ٹیگ کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ حکومت  پس پردہ ایسے طاقتور شوگر ملرز کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی ہے جن میں سے اکثر پارلیمنٹ کا حصہ ہیں۔ معاہدے کے مطابق ایکس مل چینی کی قیمت 159 روپے سے بڑھا کر 165 روپے فی کلو گرام کرنے پر رضا مندی ظاہر کی گئی ہے، جس سے صنعتوں کو 6 روپے فی کلو اضافے کے تحت اربوں روپے کا منافع حاصل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: جن محکموں کا کام شہریوں کی حفاظت ہے وہی ہراساں کرتے ہیں: سندھ ہائیکورٹ

آئی ایم ایف کے خدشات اور چینی کی درآمد میں کمی

اخبار دی نیوز کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کے خدشات اور صنعتوں کے دباؤ کی وجہ سے چینی کی درآمد میں کمی کردی ہے۔

ان درآمدات کا نیا فیصلہ

حکومت نے پہلے 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا اعلان کیا تھا تاکہ قیمتیں کم ہوں اور  اب یہ فیصلہ واپس لیتے ہوئے صرف 50 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کی جائے گی،  اس حوالے سے لگنے والی  بولی کی تاریخ کو بھی 22 جولائی تک موخر کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...