پاکستان 5جی کی دوڑ میں پیچھے کیوں؟ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ سامنے آگئی

اسد عمر کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق سیاستدان اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان 21ویں صدی کی ضروری ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو بری طرح نظر انداز کر رہا ہے۔ بینڈوِڈتھ الاٹمنٹ کو منجمد کرنے اور ڈیجیٹل معیشت پر بھاری ٹیکس لگانے جیسے فیصلے پاکستانی نوجوانوں کا مستقبل تباہ کرنے کے مترادف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر دی ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: جمہوریہ ڈومینیکن میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے صوبائی گورنر اور سابق بیس بال کھلاڑی سمیت 98 افراد ہلاک

ایشیا ترقیاتی بینک کی رپورٹ

اخبار کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں پاکستان کے ڈیجیٹل سیکٹر میں خامیوں کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ابھی تک 4جی ٹیکنالوجی کے فروغ میں بہت سے ممالک سے پیچھے ہے اور ابھی تک 5جی سروسز کا آغاز بھی نہیں کیا گیا۔

ٹیلی کام سیکٹر پر بھاری ٹیکس

پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں ٹیلی کام سیکٹر پر سب سے زیادہ ٹیکس عائد کیے گئے ہیں، جس سے سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی اور صارفین کی استطاعت پر اثر پڑتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...