بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا: محسن نقوی

حملہ کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قلات کے قریب مسافر بس پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے واقعے میں 3 بے گناہ مسافروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے زخمی ہونے والے مسافروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔

بزدلانہ کارروائی کا اعتراف

محسن نقوی نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا معصوم اور نہتے مسافروں کو نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ اور قابلِ مذمت فعل ہے۔ دہشتگرد سافٹ ٹارگٹس کو نشانہ بنا کر امن کو سبوتاژ کرنے کی گھناؤنی سازش کر رہے ہیں، تاہم قوم کی مکمل حمایت سے بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...