ن لیگ اور پی پی سوشل میڈیا پر ناکام ہوئیں، خرم دستگیر کا انکشاف

خرم دستگیر کی بصیرت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر رہنما مسلم لیگ ن خرم دستگیرکا کہنا ہے سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کو جو کنسلٹینسی اور مقبولیت حاصل ہے وہ دیگر جماعتیں نہیں کرپائیں۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی

سوشل میڈیا کا کردار

سنو ٹی وی پر کرنٹ افیئر شو میں اینکر اجمل جامی کے سوال کے جواب میں خرم دستگیر نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنی سیاسی تحریک کے لئے سوشل میڈیا کو جس طرح استعمال کر رہی ہے، کیا ن لیگ یا دوسری جماعتیں اپنا بیانیہ بنا سکیں ہیں؟ اس پر انہوں نے کہا کہ بالکل بھی نہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے مقابلے میں ن لیگ اور پی پی نہ کوئی بیانیہ بنا سکیں اور نہ سوشل میڈیا پر اپنا نقش جما سکیں۔ یہ جماعتیں سوشل میڈیا پر ناکام ہوئیں۔

نئی سیاسی جماعتوں کا مستقبل

نئی سیاسی جماعتوں کے مستقبل سے متعلق سوال پر خرم دستگیر نے کہا کہ اگر طاقتوروں کی حمایت حاصل ہو جائے تو میڈیا بھی آپ کے ساتھ ہوتا ہے۔ سرمایہ بھی تیسرے ذرائع سے فراہم کر دیا جاتا ہے، نئی جماعتوں کو حکومت میں لایا بھی جاتا ہے اور ان کو پروموٹ بھی کیا جاتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...