چکوال میں دھرابی کے مقام پر بنایا گیا چھوٹا ڈیم ٹوٹ گیا

ڈیم ٹوٹنے کا واقعہ
چکوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) - چکوال میں دھرابی کے مقام پر بنایا گیا چھوٹا ڈیم ٹوٹ گیا۔
امدادی اقدامات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، ڈیم ٹوٹنے کے سبب پانی قریبی آبادی میں داخل ہو گیا ہے۔ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مقامی انتظامیہ نے اقدامات تیز کر دیئے ہیں۔ فلڈ کنٹرول ادارے اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔