اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزہ جاری کرنے کی اپیل کردی

میرا کی برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی بہن اس وقت لندن میں ہے اور ان کا گھر اور خاندان بھی وہیں موجود ہے، مگر ایک غلط فہمی کی بنا پر وہ کئی سالوں سے لندن نہیں جا سکیں، کیونکہ ان کا ویزا مسترد ہوتا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام

میرا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے درخواست کی کہ وہ ان کی ویزا درخواست پر غور کریں۔

بہن کی طبی حالت

میرا نے ویزا جاری کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بغیر وہ لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے مل نہیں سکتیں، جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔ انہوں نے اپنی بہن کی طبی رپورٹس بھی جمع کرائی ہیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...