برطانیہ میں ووٹ دینے کی عمر 16 سال کرنے کا اعلان

برطانوی حکومت کا ووٹنگ کی عمر میں کمی کا فیصلہ

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی حکومت نے ملکی امور اور رائے شماری میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو حصہ بنانے کے لیے ووٹ دینے کی عمر میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔

نوجوانوں کے لیے ووٹ دینے کا حق

برطانیہ میں نوجوان ووٹرز کےلیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ عام انتخابات میں 16سال کی عمر میں حق رائے دہی استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔

علامتی اصلاحات کا حصہ

رائٹرز کے مطابق برطانوی حکومت کا یہ اقدام ملک کے جمہوری نظام میں ایک بڑے اصلاحی منصوبے کا حصہ ہے۔

وزیرِ اعظم کا مؤقف

برطانوی وزیرِاعظم کیر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ اگر نوجوان کام کر سکتے ہیں، ٹیکس دے سکتے ہیں تو پھر انہیں یہ حق بھی ملنا چاہیے کہ وہ فیصلہ کر سکیں کہ ان کا پیسہ کس پر خرچ ہو اور حکومت کس سمت میں جائے۔

عالمی تناظر

دنیا بھر میں عموماً ووٹ ڈالنے کی عمر 18 سال ہوتی ہے۔

تاہم 2024 کے یورپی پارلیمنٹ انتخابات میں کچھ یورپی یونین کے ممالک نے 16 سال کی عمر سے ووٹ ڈالنے کی اجازت دی، جن میں جرمنی، بیلجیئم، آسٹریا اور مالٹا شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...