ٹرمپ کا ایک بار پھر پاک انڈیا جنگ کا تذکرہ، کسی نے سوچا تھا کہ پاکستان کو امریکی صدر کی صورت میں ایک سفیر مل جائے گا؟ عمر چیمہ

امریکی صدر کا پاک بھارت جنگ کا ذکر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا ذکر چھیڑ دیا اور یہ بھی کہا کہ طیارے گرے ہیں ، اس پر اب صحافی عمر چیمہ کا ردعمل بھی آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا

عمر چیمہ کا بیان

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں عمر چیمہ نے کہاکہ اس بات سے قطع نظر کہ ٹرمپ ہمیں پسند ہے یا ناپسند لیکن کسی نے سوچا تھا کہ پاکستان کو امریکی صدر کی صورت میں ایک سفیر مل جائے گا؟ جو انڈیا کی منجی خوب ٹھوکے گا۔ وہ انڈیا جس نے دہائیوں کوشش کرکے اپنی کلاس تبدیل کی، انڈیا۔پاکستان سے افغانستان۔پاکستان کروایا اوراپنا موازنہ چین سے شروع کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کسی صوبے میں گورنر راج اور جماعت پر پابندی کے حامی نہیں، بلاول بھٹو کا واضح بیان

ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

یادرہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے دوران 5 تک جنگی طیارے مار گرائے گئے، تاہم، صورتِ حال جنگ بندی کے بعد پرسکون ہو گئی۔

چند مزید تفصیلات

برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں کچھ ریپبلکن امریکی قانون سازوں کے ساتھ عشائیے کے دوران بات کر رہے تھے، انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ گرائے گئے طیارے کس ملک کے تھے۔انہوں نے کہا کہ درحقیقت، طیارے ہوا میں مار گرائے جا رہے تھے، 4 یا 5، لیکن میرا خیال ہے کہ 5 طیارے واقعی مار گرائے گئے تھے۔ٹرمپ نے بھارت-پاکستان جھڑپوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے یہ کہا، تاہم انہوں نے مزید تفصیل فراہم نہیں کی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...