پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار دستبردار نہیں بھی ہوئے تو۔۔۔؟ طلحہ محمود نے اگلی حکمت عملی بتا دی

پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں کی صورت حال

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار دستبردار نہیں بھی ہوئے تو ۔۔۔۔؟ طلحہ محمود نے اگلی حکمت عملی بتا دی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کو چندہ دینے والے میٹا، ایپل، گوگل، ٹیسلا اور ایمازون کو 1800 ارب ڈالر کا نقصان

طلحہ محمود کی بیان

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے لیے نامزد امیدوار طلحہ محمود نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار دستبردار نہیں بھی ہوئے تو حکومت اور اپوزیشن مل کر الیکشن لڑیں گے۔ حکومت اور اپوزیشن کے اجلاس میں مل کر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے کلچر کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچائیں گے،عظیم ڈار نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کا آغاز کردیا

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نشستوں کی تقسیم

''جیونیوز'' سے بات چیت میں طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ حکومت کے حصے میں 6 اور اپوزیشن کے حصے میں 5 نشستیں آئیں گی۔ حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے گا، اپوزیشن بھی معاہدے پر عمل درآمد کرے گی۔ پی ٹی آئی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ناراض امیدواروں کے خلاف کارروائی کرے گی۔

ناراض امیدواروں کے لیے پی ٹی آئی کی ہدایت

ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ناراض امیدواروں کو اتوار سے پہلے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔ اگر پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار دستبردار نہ ہوئے تو ان کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔ تحریک انصاف نے ناراض امیدواروں کے دستبردار نہ ہونے کی صورت میں اپوزیشن سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن سے مقابلے کی صورت میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 6، 5 سیٹوں کا معاہدہ ختم ہو جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...