یہ کیسی مفاہمت ہے کہ ارکان کا حلف اُٹھانے کا راستہ روک دیا گیا؟سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی کا بیان

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ یہ کیسی مفاہمت ہے کہ ارکان کا حلف اُٹھانے کا راستہ روک دیا گیا؟ پی ٹی آئی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ اس کا آئینی تقاضوں اور جمہوری روایات سے کوئی تعلق نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میں بانی متحدہ کی بیٹی کو ایئر پورٹ لینے جا رہا ہوں، رؤف صدیقی

اپوزیشن جماعتوں کی مظلومیت

’’جنگ‘‘ کے مطابق ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں سے یہ کیسی مفاہمت ہے کہ ان کے ارکان کا حلف اُٹھانے کا راستہ روک دیا گیا؟ یہ وہی غیر آئینی اور غیر جمہوری رویہ ہے جو بانیٔ پی ٹی آئی نے عدم اعتماد سے بچنے کے لیے اختیار کیا تھا۔

پی ٹی آئی کی غیر آئینی روش

بانیٔ پی ٹی آئی نے قاسم سوری اور عارف علوی کے ذریعے یہی طریقہ اختیار کیا تھا، نہ عدم اعتماد کو روکا جا سکا، نہ ہی اپوزیشن ارکان کے حلف کو روکا جاسکے گا۔ یہ حقیقت اور پختہ ہو گئی ہے کہ یہ جماعت جمہوری ایوانوں کے لیے نہیں، یہ جماعت صرف سڑکوں، چوراہوں، ہنگاموں اور پُرتشدد احتجاج کے لیے بنی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...