وزیراعلیٰ مریم نواز کا مالاکنڈ میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب کارروائی پر اظہار تشکر

وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مالاکنڈ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز کی تعریف
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دہشت گردوں کی ہلاکت اور گرفتاری پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی ہے۔