پنجاب حکومت نے آلودگی سے نمٹنے کے لیے اینٹی سموگ گنز حاصل کر لیں

پنجاب حکومت کی نئی اقدام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے اینٹی سموگ گنز حاصل کرلیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا فیصلہ

ویڈیو کی وضاحت

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ایک ویڈیو ایکس پر ری پوسٹ کی جس میں ایک گاڑی پر بہت بڑا پنکھا نصب ہے۔ ویڈیو بنانے والا کہتا ہے کہ پنجاب حکومت نے یہ پتا نہیں کیا بلا منگوالی ہے۔ مریم نواز نے اس کے بارے میں بتایا کہ یہ اینٹی سموگ گن ہے اور پنجاب حکومت نے 15 ایسی گنز حاصل کی ہیں۔

اینٹی سموگ گن کا طریقہ کار

اینٹی سموگ گن انتہائی طاقت کے ساتھ پانی فضا میں چھڑکتی ہے۔ پانی کی یہ بوندیں گرد، دھویں اور آلودگی کے ذرات کو بھاری کردیتی ہیں جس سے وہ زمین پر گرجاتے ہیں، اس طرح ماحول کی صفائی میں مدد ملتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...