وزیراعلیٰ مریم نواز کا قصور میں ٹرک کی ٹکر سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

افسوسناک واقعہ
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قصور میں ٹرک کی ٹکر سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
تعزیت اور ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔