پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ
ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: بارشوں سے تباہی اور قدرتی آفات نے حکومتی نااہلی کو بے نقاب کردیا ہے، امیرالعظیم
میچ کی تفصیلات
میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے شروع ہو گا۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی میرپور کے شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: قلات میں زلزلے کے جھٹکے
پاکستان کا چیلنج
پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔ پاکستان کو یہ میچ جیتنا ضروری ہے، ہارنے کی صورت میں پاکستان سیریز بھی ہار جائے گا۔
پہلے میچ کی صورتحال
واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ یہ ہدف بنگلہ دیش نے 16 اوور میں پورا کر لیا تھا۔