نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ سے دستبرداری کا باضابطہ اعلان کردیا
نیوزی لینڈ کی ایف آئی ایچ پروہاکی لیگ سے دستبرداری
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ پروہاکی لیگ سے دستبرداری کاباضابطہ اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو کا ایران کی اسٹیل بنانے کی 70 فیصد صلاحیت تباہ کرنے کا دعویٰ
مقابلے میں عدم شرکت
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کوالیفائی کرنے کے باوجود نیوزی لینڈ ایف آئی ایچ پروہاکی لیگ میں شرکت نہیں کرے گا۔ نیوزی لینڈ نے نیشنز کپ جیت کر ایف آئی ایچ پرو لیگ کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھر میں مزید 600 ڈے کیئر سینٹرز قائم کیے جائیں گے: پارلیمانی سیکرٹری سعدیہ تیمور کا تقریب سے خطاب
فیصلے کی وجوہات
فیصلہ کھلاڑیوں، کوچز اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ موجودہ فارمیٹ مہنگا، سفر زیادہ ہے، اور ہوم میچز کم ہیں۔
پاکستان کی امیدیں
نیوزی لینڈ کی دستبرداری کے بعد پاکستان پرو لیگ کا امیدوار بن گیا۔








