اراکین قومی اسمبلی کو 3 سال میں کتنی رقم کے فری سفری واؤچرز جاری کیے گئے۔۔۔؟ انصار عباسی اہم تفصیلات سامنے لے آئے

فری سفری واؤچرز کی تفصیلات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اراکین قومی اسمبلی کو 3 سال میں کتنی رقم کے فری سفری واؤچرز جاری کیے گئے؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی اہم تفصیلات سامنے لے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی والوں کے لیے بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

رقم کا اخراجات اور شکایات

تفصیلات کے مطابق اراکینِ قومی اسمبلی کو 3 سال کے دوران 1 ارب 16 کروڑ روپے کے فری سفری واؤچرز جاری کیے گئے جن میں سے 16 کروڑ 10 لاکھ روپے کے واؤچرز اور بیان کردہ اخراجات میں فرق سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رافیل طیاروں پر بھارت اور فرانس آمنے سامنے، فرانسیسی ماہرین کو معائنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا گیا

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

’جنگ‘ اور ’دی نیوز‘ کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن کی رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مالی سال 2022ء سے 24-2023ء کے دوران ہونے والے ان اخراجات کو غیر مجاز اور بے ضابطہ قرار دیا ہے۔ اسمبلی سیکریٹریٹ Reconciled Statement بنانے میں ناکام رہا ہے۔

مزید معلومات

دوسری جانب ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ’’دی نیوز‘‘ کو بتایا کہ Reconciled Statement تیار کرنے کا عمل جاری ہے، زیادہ تر کیسز سندھ اور بلوچستان کے ارکان قومی اسمبلی کے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...