ایک لاکھ 21 ہزار روپے کی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ خود ڈلیوری بوائے ہی نکلا

لاہور: ڈلیوری بوائے کی ڈکیتی کا راز کھل گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈلیوری بوائے کے ساتھ ہونے والی ایک لاکھ 21 ہزار روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈلیوری بوائے خود ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا، جس کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ممکن ہوئی۔ ملزم نے نجی کوریئر کمپنی کی رقم ہتھیانے کے لیے ڈکیتی کا جھوٹا ڈراما رچایا۔

واردات کا طریقہ کار

ایس پی اخلاق احمد تارڑ نے بتایا کہ 21 جولائی کو ڈلیوری بوائے نجی کوریئر کمپنی کا کیش لے کر جا رہا تھا۔ اس دوران ساتھیوں کے ساتھ پلاننگ کے تحت ڈکیتی کا ڈراما کیا، تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو جھوٹی ڈکیتی کا ڈرامہ کرتے اور فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزمان آپس میں رشتے دار ہیں اور چند روز قبل ہی انہوں نے اس واردات کا پلان بنایا تھا۔

پولیس کارروائی

پولیس نے ملزمان سے ایک لاکھ 21 ہزار نقدی، 2 پستول اور موبائل فون برآمد کر لیے۔ ملزمان میں ڈلیوری بوائے زین، محسن اور احسن شامل ہیں، جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...