کوٹ رادھا کشن میں 12 سالہ بچی کا گلا کاٹ دیا گیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سخت ایکشن

واقعہ کا پس منظر
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوٹ رادھا کشن میں 12 سالہ بچی کا گلا کاٹنے کے دل دہلا دینے والے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان لڑ پڑے، بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی
کارروائی کے احکامات
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے رپورٹ طلب کر لی اور فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔
تعزیت اور ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔