تھائی لینڈ، کمبوڈیا جنگ نے ٹرمپ کو پھر پاک، بھارت تنازع یاد دلادیا۔۔۔امریکی صدر نے بیان میں کیا کہہ ڈالا ؟ جانیے

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ، کمبوڈیا جنگ نے ٹرمپ کو پھر پاک، بھارت تنازع یاد دلادیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا زائد بجلی کو نئی معیشت میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

صدر ٹرمپ کی مداخلت

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ وہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی کی کوشش کر رہے ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے دونوں ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایک پیچیدہ صورتحال کو آسان بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، دونوں ممالک جنگ بندی اور امن کے خواہاں ہیں۔ فریقین سے مزید بات چیت کے بعد جنگ بندی، امن اور خوشحالی جلد سامنے آجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کبھی نہیں ہارا

پاکستان اور بھارت کا ذکر

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی کی بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا ذکر کیا۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی جنگ میں بہت سے لوگ مر رہے ہیں اور یہ صورتحال انہیں پاکستان اور بھارت کے تنازع کی یاد دلاتی ہے جسے انہوں نے کامیابی سے روکا تھا۔

نیا بیان

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کا پاک بھارت سیز فائر پر یہ 26 واں بیان ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...