عدالتوں سے عوام ہی نہیں،ججز بھی غیر مطمئن ہیں، آقا اور غلام کا نظام اب مزید چلنے والا نہیں:حافظ نعیم الرحمان

ظلم کا نظام اور انصاف کی کمی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک پر ظلم کا نظام مسلط ہے، آئین تو موجود ہے، لیکن اس پر عمل نہیں ہوتا۔ عدالتوں سے عوام ہی نہیں، ججز بھی غیر مطمئن ہیں۔ پیسے والا انصاف خرید لیتا ہے، جبکہ غریب کی نسلیں عدالتوں کے دھکے کھاتی ہیں۔
جماعت اسلامی کی کوششیں
منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نچلی سطح تک عوام کو انصاف دلAn internal server error occurred.