پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 1358 ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق

لاہور میں حادثات کی تعداد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 1358 حادثات رپورٹ ہوئے جس پر ریسکیو حکام کی جانب سے سروسز فراہم کی گئیں۔ ترجمان ریسکیو فاروق احمد کا کہنا ہے کہ 635 شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جبکہ ٹریفک حادثات میں 6 اموات ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

حادثات کی تفصیلات

پنجاب بھر میں سب سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثات 249 لاہور، فیصل آباد 94 اور ملتان 86 ہوئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق 1358 حادثات میں 1294 موٹرسائیکل، 97 رکشے اور 142 کاریں رپورٹ ہوئیں۔

لاہور میں شدید زخمیوں کی تعداد

صوبائی دارالحکومت لاہور میں 249 ٹریفک حادثات میں 107 شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...