خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل گورننس سسٹم کا آغاز کر دیا

خیبر پختونخوا کی حکومت کا اہم اقدام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل گورننس کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری امور کو پیپر لیس بنانے کی جانب نمایاں پیشرفت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پہلی باضابطہ ای سمری پر دستخط کرکے ڈیجیٹل گورننس سسٹم کا آغاز کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کیا یہ وہی ریکٹر ہیں جنہیں ویل چیئر پر سپریم کورٹ لایا گیا؟ جسٹس حسن اظہر رضوی کا یونیورسٹی وکیل سے استفسار

پہلی ای سمری کا اجراء

پہلی ای سمری گزشتہ روز وزیر اعلیٰ کو آن لائن سسٹم کے ذریعے موصول ہوئی تھی، جس پر وزیر اعلیٰ نے ڈیجیٹل دستخط کر دیئے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں ڈیجیٹل نوٹ پارٹ کا بھی اجرا کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ سرکاری مراسلوں، اعلامیوں اور حکم ناموں کو بھی ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب بند کرنے کا حکم

مقاصد اور فوائد

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام تاخیری حربوں کے خاتمے، محکموں کی استعداد کار بڑھانے اور عوامی خدمات کو مؤثر انداز میں پہنچانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ کی جانب سے ٹوئٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...