ہونڈا نے پاکستان میں اپنی نئی موٹر سائیکل ’سی جی 150‘ متعارف کروادی۔

نئی موٹر سائیکل کی رونمائی
کراچی (ویب ڈیسک) 150 سی سی کیٹگری میں اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اپنی نئی موٹر سائیکل 'سی جی 150' متعارف کروادی۔
یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی کی بڑی کاوش، پاکستان سعودی عرب کو کرکٹ سکھائے گا
قیمت اور ڈیزائن کی تفصیلات
اٹلس ہونڈا کی جانب سے سی جی 150 کی ایکس فیکٹری قیمت 4 لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ موٹر سائیکل کا ڈیزائن سی جی 125 سے مشابہت رکھتا ہے، تاہم اس میں کئی نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں ایل ای ڈی ہیڈ لائٹ، کروم فینڈرز اور الائے ویلز شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا پہلا ملازمین دوست، کسان دوست، صنعتکار دوست اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں: مریم نواز
انجن کی خصوصیات
سی جی 150 میں نصب انجن ایندھن کی بچت اور طاقتور کارکردگی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ویڈیو دیکھیں