کرپٹو سٹوری میں عثمان شامی نے علی ڈار کا نام لے کر تفصیل بیان کی ہے، اسحاق ڈار کے خلاف ضرور کچھ ہونے والا ہے ورنہ ان لوگوں کا نام لے کر ٹی وی پر خبر دینے کی اجازت نہیں تھی، شہباز گل

اسحاق ڈار کی مشکلات

اسحاق ڈار شدید مشکل میں ہیں اور ان کے معاملات بہت خراب نظر آرہے ہیں، شہباز گل

یہ بھی پڑھیں: پاراچنار: بارودی سرنگ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق

شہباز گل کی تشریح

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے تجزیہ کار عثمان شامی کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار شدید مشکل میں ہیں اور ان کے معاملات بہت خراب نظر آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اے سی سی اجلاس ڈھاکا میں منعقد کرنے پر بھارت کا اعتراض، وجہ سامنے آگئی

کرپٹو نقصان کی تفصیلات

اپنے یو ٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ پہلے اینکر پرسن ندیم ملک نے اپنے پروگرام میں بتایا تھا کہ حکمران خاندان کے فرد کو کرپٹو میں 100 ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے اور اب دنیا ٹی وی پر تجزیہ کار عثمان شامی نقصان اٹھانے والے شخص کا نام بھی سامنے لے آئے ہیں اور اس حوالے سے تمام تر تفصیل بیان کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران چاہے تو چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تلسی گبارڈ کا نیا دعویٰ

علی ڈار کا کرپٹو پراجیکٹ

شہباز گل نے کہا کہ کرپٹو میں ڈوبنے والی 100 ملین ڈالر کی رقم کے بارے میں عثمان شامی نے بتایا کہ علی ڈار نے دبئی میں رہنے والے عرب لوگوں سے اور وہاں مقیم پاکستانیوں سے کرپٹو پراجیکٹس کے لیے انویسٹمنٹ حاصل کی۔ اس انویسٹمنٹ سے علی ڈار نے ایک کوائن لانچ کیا جو ڈمپ کر گیا، پھر اس نقصان کا ازالہ کرنے کے لیے ایک اور کوائن لانچ کیا اور وہ بھی پٹ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد

سیکٹر کمانڈر اسلام آباد کا کردار

شہباز گل نے کہا کہ عثمان شامی نے اپنی خبر کے آخر میں بہت سی اہم باتیں کیں جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ کہیں اس سارے معاملے کے پیچھے سیکٹر کمانڈر اسلام آباد تو نہیں۔ کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ علی ڈار نے جو کیا اس کو ملک میں موجودہ کرپٹو ٹیم کے ساتھ لنک کرنے کی ضرورت نہیں، اس وقت پاکستان کرپٹو میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہا ہے ، پاکستان کی موجودہ ٹیم بھارت سے بھی آگے نکل گئی ہے۔

نتیجہ

شہباز گل نے مزید کہا کہ اس خبر سے دو باتیں سمجھ میں آتی ہیں:

  • اسحاق ڈار کے خلاف کچھ ہونے والا ہے ورنہ ایسے لوگوں کا ٹی وی پر نام لینے کی اجازت نہیں ہوتی۔
  • اسحاق ڈار کی حد تک کرپٹو کرنسی بری ہے اور ابھی والی کرپٹو کرنسی اچھی ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...