پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا اگلی فائٹ کا اعلان

عثمان وزیر کی اگلی فائٹ کا اعلان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے بین الاقوامی پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ ٹائٹل کے لیے رنگ میں اتریں گے، ٹائٹل فائٹ 30 اگست کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما شرمندہ یا خوفزدہ؟عمران خان سے ملاقات کیلئے بھی کوئی نہ آیا

حریف کا تعارف

فائٹ میں عثمان وزیر ٹاپ رینک انڈونیشین حریف فرنینڈس کا سامنا کریں گے۔ عثمان وزیر کے حریف انڈونیشیائی باکسر فرنینڈس سابق ڈبلیو بی سی ایشین چیمپئن ہیں۔

براہ راست نشریات

پاک انڈونیشین ٹاکرا باکسنگ کے مقبول ترین چینل ڈیزن DAZN پر لائیو دکھایا جائے گا۔ عثمان وزیر پہلے پاکستان باکسر ہیں جن کی فائٹ DAZN پر 168 ممالک میں لائیو دیکھی جائے گی۔ باکسر عثمان وزیر اس سے قبل اپنی 16 انٹرنیشنل فائٹس میں 11 ناک آؤٹ کے ساتھ ناقابلِ شکست ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...