سیف اللہ ابڑو کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو 30 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم
			اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو سیف اللہ ابڑو کی درخواست پر 30 دنوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں سیلاب سے اموات کی تعداد 134 ہوگئی، نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے سروے کا آغاز 24 ستمبر کو ہوگا
درخواست کی سماعت
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے درخواست پر سماعت کی۔
وزارت داخلہ کا حکم
عدالت نے وزارت داخلہ کو سیف اللہ ابڑو کی درخواست پر 30 دنوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔
				







