پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور گلوبل افریقہ ٹریڈ ایڈوائزری چیمبر کے درمیان معاہدہ پر دستخط

معاہدے کی تقریب

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور گلوبل افریقہ ٹریڈ ایڈوائزری چیمبر کے درمیان ایک معاہدہ پر دستخط کرنے کی تقریب دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ تقریب میں پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے چیئرمین، ڈاکٹر ایس ایم طاھر، سینئر وائس چیئرمین سید سلیم اختر، سلمان وصال، عامر حسن جبکہ گلوبل افریقہ ٹریڈ ایڈوائزری چیمبر سے صدر ڈاکٹر ڈومینک اوڈورو اینٹوی اپنے وفد کے ہمراہ موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی برطانوی وزیر اعظم سے گفتگو، ایران اسرائیل کشیدگی پر بات چیت

معاہدے کی تفصیلات

معاہدہ کے مطابق دونوں کونسل کے درمیان امارات میں ایک دوسرے کو بزنس کے فروغ اور مسائل کے حل کیلئے ایک دوسرے کی مدد کی جائے گی۔ ڈپٹی چیئرمین سید سلیم اختر کا کہنا تھا کہ امارات دنیا کا واحد محفوظ ملک ہے جہاں بزنس کے مواقع بہت زیادہ ہیں۔ وفود نے یہ عہد کیا کہ پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور گلوبل افریقہ ٹریڈ ایڈوائزری چیمبر یو اے کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔ اس سے پاکستان اور گھانا کے درمیان تعلقات وسیع ہوں گے۔

ڈاکٹر ڈومینک اوڈورو اینٹوی کا تجربہ

یاد رھے کہ گلوبل افریقہ ٹریڈ چیمبر کے صدر ڈاکٹر ڈومینک مارکیٹ ریسرچ، ایڈورٹائزنگ اور برانڈنگ کا پندرہ سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ انھوں نے عالمی ایوارڈز کے ساتھ ساتھ دوہزار بائیس میں بہترین بزنس اینڈ ٹریڈ ایوارڈ بھی حاصل کیا اور ان کا شمار گھانا کی ایک سو قابل ذکر شخصیات میں ہوتا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے عہدیداران نے دونوں ممالک کے درمیان کاروباری وسعت کے لیے اس کاوش کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...