خاتون اے سی کا گاڑی میں بیٹھنے کا شاہانہ انداز، سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

گوجرانوالہ میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر کا شاندار رویہ

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک) پنجاب میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر اپنی گاڑی کے پاس جاکر کھڑی ہوگئی، جس کے بعد پیچھے سے ایک پولیس اہلکار آیا اور دروازہ کھولا، تو "صاحبہ" اندر براجمان ہوگئیں۔ اس شاہانہ رویہ پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نصف سے زائد بجٹ قرض ادائیگی میں جائیگا، 118 سے زائد منصوبے بند کردیئے: احسن اقبال

ڈاکٹر شہبازگل کا سوال

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہبازگل نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے استفسار کیا کہ "یہ معذور خاتون کون ہے؟ اس کا کیا نام ہے؟ براہ مہربانی شئیر کریں۔" یاد رہے کہ انہوں نے معذور کی اصطلاح خاتون کے از خود گاڑی کا دروازہ نہ کھولنے کی وجہ سے استعمال کی۔

یہ بھی پڑھیں: ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی شناخت

ادھر گروک کے مطابق یہ خاتون اقرا مبین ہیں جو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ سٹی ہیں۔ سامنے آنے والی ویڈیو میں ان کا رویہ تنقید کا باعث بنا ہے۔

سوشل میڈیا پر ردعمل

ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارف نقیب نے لکھا کہ "یہ جسمانی نہیں، ذہنی معذور ہیں، ان کے نام نہیں، عہدے ہوتے ہیں اور ان سپیشل پرسنز کو بیوروکریٹ کہا جاتا ہے"۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...