لاہور شاہکام چوک پر کار کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے شاہکام چوک پر ایک کار کی ٹکر سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سکول لے جانے اور لانے والے رکشہ ڈرائیور کی طالبہ سے 4 ماہ تک زیادتی، شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں۔
سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
زخمیوں کے علاج کی ہدایت
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے زخمیوں کو فوری بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔